حاصلپور تیزاب گردی 35 سالہ۔نبیلہ۔جھلس گئی

حاصل پور تھانہ قائم پور کی حدود اسلام پورہ میں دو نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر گھر میں موجود نبیلہ نامی خاتون پر تیزاب پھینک دیا تیزاب پھینکے کے باعث 35سالہ نبیلہ کا چہرہ بازو گردن اور کمر بری طرح جھلس گئی وقوع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اور پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ریسکیو زرائع کے مطابق تیزاب گرنے کے باعث خاتون کا 30فیصد حصہ جھلس چکا ہے تیزاب گردی کرنے والے ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور کی جانب سے واقع پر فوری نوٹس اور ملزمان کی گرفتاری کا حکم جاری تھانہ قائم پور پولیس نے فوری کاروائی کا آغاز کردیا