حاصل پور/قتل یا خودکشی حاصل پور ۔تھانہ سٹی کی حددو بستی سہو میں سجاد نامی شخص کی درخت سے پھندا لگی لاش برآمد حاصل پور ۔واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے حاصل پور ۔سجاد سہو تین بچوں کا باپ صج گھر سے کام پر گیا ۔ حاصل پور ۔قتل یا خودکشی اس کا تفتیش کے بعد ہی علم ہوگا پولیس مصروف تفتیش سید انوار الحق