خانیوال اغواہ کار پکڑا گیا

0

خانیوال ( کے این ایم ) تھانہ ریلوے پولیس نے رات گئے بچہ اغوا کر کے بیچنے والے گروہ کا کارندہ پکڑ لیا اغواء کار مبینہ طور پر بچے کو اغوا کر کے سندھ لے جا رہا تھا ریلوے کوئی قانونی کاروائی نہیں کی گئی. پولیس ذرائع

Share This News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *