سابق وزیر اعظم عمران خان کی کال پر شہر شہر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج
چشتیاں پی ٹی آئی احتجاج
سابق وزیر اعظم عمران خان کی کال پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج
تحریک انصاف کے سینکڑوں کارکنوں سمیت شہری بھی سڑکوں پر نکل آئے کارکنوں نے عمران خان سے بھر پور یکجہتی کا اظہار کیا بلدیہ چوک اور چوک فوارہ میں احتجاجی مظاہرے بھی کیے ریلی کی قیادت ملک مظفر اعوان چوہدری اللہ داد چیمہ آصف ریحان نے کی کارکنوں کا کہنا تھا کے دن ھو یا رات عمران خان کے ساتھ رینے کا عزم کرتے ہے ریلی کے موقع پر کارکنوں میں ولولہ اور جوش دیکھنے میں آیا