فورٹ عباس ٹریفک حادثہ خاتون جانبحق

0

فورٹ عباس(کے این ایم)78 موڑ کے قریب 2 موٹر سائیکلوں میں تصادم حادثہ کے نتیجہ میں 2 افراد شدید زخمی اور 1 خاتون موقع پر جاں بحق ریسکیو ٹیم نے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد زخمیوں اور ڈیڈ باڈی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا

Share This News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *