پیکا آرڈیننس کالعدم قرار اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

0

پیکا آرڈیننس کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے پر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر جی ایم جمالی۔ سیکریٹری جنرل رانا محمد عظیم۔ آرائی یوجے کے صدر شکیل احمد ۔جنرل سیکریٹری صدیق انصر ۔پی ایف یوجے کے نائب صدر اسلم ڈوگر۔جمیل مرزا ایف ای سی کے رکن طارق عثمانی۔ اور پی ایف یوجے کے وکیل قاضی صاحب سمیت سینئر صحافی حامد میر کو دلی مبارکباد۔ پی ایف یوجے نے پیکا آرڈیننس کے خلاف بروقت پٹیشن دائر کرکے ملک میں آزادی اظہار رائے پر کسی بھی قسم کی قدغن کو مسترد کیا اور اپنی روایت کو برقرار رکھا کہ وہی صحافیوں کے حقوق کی واحد نمائندہ تنظیم ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اسلام آباد ہائیکورٹ کا یہ فیصلہ ملک میں آزادی اظہار کے حوالے سے ایک تاریخ بن گیا ہے۔ پی ایف یوجے زندہ بادہ چشتیاں یونین آف جرنلسٹس

Share This News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *