چشتیاں: ہائی وے پر کار اور موٹرسائیکل رکشہ میں تصادم پولیس حادثہ میں چار عورتوں سمیت پانچ افراد موقع پر جاں بحق ھوگئے۔ 7 زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھانہ سٹی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئ پولیس نے حادثہ میں جاں بحق افراد کی نعشیں اسپتال منتقل کردیں