آئی سی سی مینز ورلڈ کپ 2023 کے لیے پاکستان کا تازہ ترین شیڈول جاری

0

:آئی سی سی مینز ورلڈ کپ 2023 کے لیے پاکستان کا تازہ ترین شیڈول

اکتوبر6 : پاکستان بمقابلہ ہالینڈ، حیدرآباد

اکتوبر 10 : پاکستان بمقابلہ سری لنکا، حیدرآباد

اکتوبر 14 : پاکستان بمقابلہ انڈیا، احمد آباد

اکتوبر 20 : پاکستان – بمقابلہ آسٹریلیا، بنگلورو

اکتوبر 23 : پاکستان بمقابلہ افغانستان، چنئی

اکتوبر 27 : پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ، چنئی

اکتوبر 31 : پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش، کولکتہ

نومبر 4 : پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، بنگلورو (دن کا میچ)

نومبر 11 : پاکستان بمقابلہ انگلینڈ، کولکتہ

واضح رہے کہ ڈے میچز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوں گے جبکہ ڈے اینڈ نائٹ میچ دوپہر 1:30 بجے شروع ہوں گے۔

Share This News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *